Results 1 to 2 of 2

Thread: سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان
    1407592 74399068 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    دوسرا انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ Ú©Ù¾ 2019Ø¡ یونان Ú©Û’ سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں ساØ+Ù„ سمندر Ú©Û’ عین سامنے واقع اسٹیڈیم میں رواں سال 12 سے 20اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

    برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک) برمنگھم میں منعقدہ اجلاس Ú©Û’ دوران انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن Ú©Û’ چیف ایگزیکٹو آفیسر تھانوس پاپاڈوپولوس کا کہنا تھا کہ ان کیلئے یہ خواب Ø+قیقت بن کر سامنے آیا ہے کیونکہ اسی جزیرے Ú©Û’ ساØ+Ù„ پر دو ہزار تیرہ میں انہوں Ù†Û’ یورپین چیمپئن شپ کا انعقاد کیا تھا اور اب یہاں اس سے بھی کہیں بڑا اور بہتر ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں کئی ممالک بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کر Ø+صہ لینے کیلئے بیتاب ہیں اور متعدد ممالک اس Ú©ÛŒ جانب متوجہ بھی ہوئے ہیں۔واضØ+ رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر Ú©Û’ 80 سے زائد ممالک Ú©Ùˆ مدعو کیا گیا ہے جہاں جرمنی Ú©ÛŒ ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے Ú¯ÛŒ جس Ù†Û’ یونان Ú©Ùˆ پنالٹیز پر مات دے کر چیمپئن کا اعزاز Ø+اصل کیا تھا۔ منتظمین Ú©Û’ مطابق پاکستان میں بھی سکس اے سائیڈ فٹ بال میچوں کا رجØ+ان تیزی سے فروغ پا رہا ہے Û”
    2gvsho3 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    2gvsho3 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •